IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 04:18 AM
‏اسرائیل کے ایران حملے میں پاکستان کیلئے بھی سبق ہیں، نمبر ۱: اسرائیل، امریکہ اور بھارت کی راہ میں عمران خان رُکاوٹ تھا، اُنہوں نے اُسے اقتدار سے ہٹا کر جیل میں ڈلوا دیا، اب اسرائیل، امریکہ اور بھارت کی راہ میں رُکاوٹ پاکستان ائیر فورس ہے، اسلئے اگلا ٹارگٹ ائیر فورس ہوگا، یا تو پاکستان ائیر فورس کو زمین پر تباہ کرنے کی کوشش ہوگی، یا ائیر فورس کی لیڈرشپ کو امریکنائیز کرنے کی کوشش ہوگی، جسکی ماضی میں ضرورت پیش نہیں آی تھی، لیکن یاد رہے کہ ائیر فورس چیف مصحف علی میر کا جہاز پُر اسرار طریقے سے کریش کر گیا تھا اور وہ ایک بہادر چیف تھا، اس لیے احتیاط کرنی ہوگی نمبر 2: جو دو سو اسرائیلی جنگی جہاز اسرائیل سے اُڑ کر گوادر سے ذرا پہلے ایران کی طرف گئے وہ پاکستان کی طرف بھی آ سکتے ہیں، خاص طور پر جب پاکستان ائیرپورٹ ڈیفنس اسرائیل سے 200 جہازوں کے اُڑنے اور پاکستان کے ہمساۓ میں قیامت مچانے کے بعد بخیریت واپس پہنچنے گئے اور پاکستان کچھ بھی detect نا کرسکا اگر تو یہ امریکہ کی ہدایت کے مطابق ہماری خاموشی تھی، تو ہمیں فکر کی ضرورت نہیں، لیکن اگر ہمیں پتہ ہی نہیں چلا تو یہ ہماری بھی کمزوری ہے نمبر 3: پاکستان کو اسوقت ایک ایسا لیڈر چاہئے جسکے پیچھے قوم کھڑی ہو اور نا کہ ایسا لیڈر جس سے قوم نفرت کرتی ہو، جس سے عوام نفرت کرتی ہے، اس بات کا اندیشہ ہے کہ وہ اپنے اقتدار کی خاطر پاکستان کو نا بیچ دے، جیسے ضیا، مشرف اور باجوہ نے کیا، امریکہ کی کوشش یہ ہوگی کہ موجودہ ٹارگٹس مکمل ہونے تک پاکستان میں عوام کی طاقت سے حکومت نا ہو بلکہ فارم 47 سے آئ حکومت ہو جسکی حفاظت سہولت کار کریں اور جو کسی قسم کی جرات سے دور رہے
❤️ 😂 🙏 👍 😮 26

Comments