IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 06:16 AM
حسرت ہی تھی کہ تل ابیب میں وہی نظارے دیکھنے کو ملیں جو پچاس سال سے غزہ میں دیکھنے پڑ رہے تھے۔ سو، آج الحمد للہ نظر آنے لگا۔ اللہ تیری تدبیریں تو جانتا ہے۔ اے ربا اس آگ کو بھڑکا دے مزید بھڑکا دے۔ تازہ ترین خبر کے مطابق سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے ایران کے لئے اپنی ائیر سپیس کھول دی ہیں۔ اس سے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ملکوں کے مفادات کسی بھی وقت بدل سکتے ہیں۔ اس وقت سارا نظام خطے میں موجود چائنہ اور روس کی طاقت کا توازن کرنے کے لئے کیا جارہا ہے۔ اور ان شاء اللہ یہی انتظام صاحب بہادر کے گلے پڑنے والا ہے۔ سوچنے کا دوسرا زاویہ یہ بھی ہے کہ ٹرمپ کی پہلی ٹرم جنگوں کی مخالفت میں گزری، دوسری ٹرم میں ووٹ جنگوں کی مخالفت کا لیا۔ لیکن حکومت میں آتے ہیں ہ۔ٹلر جیسی حرکتوں پر اتر آیا۔ اسے شاید معلوم نہیں کہ ظلم جب حد سے گزرتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
❤️
👍
7