IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 09:40 AM
*🚨 تجزے نگار🗣️*
🇮🇷⚔️🇮🇱
*_🌎کچھ حلقوں کا خیال ہے کہ امریکہ عنقریب ایران کے سب سے اہم نیوکلیئر ری ایکٹر فردو کو تباہ کرنے کے لیے جنگ میں کود سکتا ہے۔ اس حملے کا بہانا سویلین آبادی پر حملہ ہو سکتا ہے۔فردو ری ایکٹر 90 میٹر زمین کی گہرائی میں واقع ہے اور مبینہ طور پر صرف امریکہ کے پاس JBU-57 بم جیسی صلاحیت ہے جو اسے تباہ کر سکے۔_*