IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 10:08 AM
*‏🔴 اسرائیل کا ایران کی آئل ریفائنریز کے قریب حملہ، آئندہ چند گھنٹوں میں تہران میں اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان* *اسرائیل کا ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کےقریب حملہ* *ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شمال مغربی تبریز ریفائنری کے قریب حملہ کیا ہے جب کہ ایران کے مغربی علاقوں میں 3 مقامات پردھماکے ہوئے اور میزائل حملے کیے گئے۔*
😢 2

Comments