IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 14, 2025 at 11:46 AM
اسرائیل یمن، ایران اور فلسطین کو نشانہ بنا رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف اگر آج امت مسلمہ متحد نہ ہوئی تو کل سب کا انجام ایک جیسا ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے، خاموشی اب کوئی راستہ نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف ہم ایرانی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
👍 ❤️ 8

Comments