Free Earning With Zaheen
May 21, 2025 at 04:26 PM
*اہم پیغام-*
اِن دنوں کوئی بھی پراجیکٹ اچھا پرافٹ نہیں دے رہا اور اُلٹا Verification اور Gas Fee کے نام پر کمیونٹی سے 2 سے 3 ڈالر اکٹھا کر رہا- ٹیلی گرام کے پراجیکٹس مکمل طور پر کچرا ثابت ہو رہے ہیں-
ایسی صورتِ حال میں کیا کرنا چاہئیے؟ ہم کو پرانے پراجیکٹس کی لسٹنگ کا انتظار کرنا چاہئیے- کافی نئے پراجیکٹس آ رہے مگر میں بہت کم جوائن کر رہا- جب اچھے پراجیکٹس کی لسٹنگ شروع ہو گی تو دوبارہ ہم زیادہ Active ہو جائیں گے- ان تمام پراجیکٹس کی لسٹنگ کا انتظار ہے مجھے-
Hotcoin
Mango Network
Linera Testnet
Momentum Finance
Plaza Finance
Ice (All Projects)
Ari Wallet
Xenea Wallet
OneFootball
OpenLedger
CoreSky
Humanity Protocol
DePIN (All Projects)
LayerEdge
0G Labs