Chemistry with MJS
June 10, 2025 at 02:17 AM
📢 اسکالرشپس کا اعلان! سندھ حکومت کے قائم کردہ سندھ ایجوکیشن اینڈومینٹ فنڈ (SEEF) کے تحت یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کے لیے اسکالرشپس کا اعلان۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے اشتہار جاری کر دیا۔ 🔗 اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں: [www.seef.sindh.gov.pk]

Comments