
Primary Secondary Health Punjab
June 11, 2025 at 02:04 AM
💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *14 ذی الحج 1446ھ* 💎
🔖 *11 جون 2025ء* 💎
🔖 *28 جیٹھ 2082ب* 💎
🌄 *بدھ Wednesday*🍀
🔹 *حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سےروایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ دو (فریقوں ، دوستوں ، رشتہ داروں) کے درمیان برائی ڈالنے سے بچو کیونکہ وہ (دین کو) زائل کرنے والی ہے* ۔‘‘ ، رواہ الترمذی🔹📗 مشکواۃ المصابیح 5041
❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❤️
👍
❤
😰
18