
ABNA e Thana Bhawan Dawat Tabligh Islamic Knowledge HARF RAHI HIJAZI KASHKOL URDU News Hindi News HD
June 14, 2025 at 01:14 AM
مسجد النبوی کے سب سے قدیم امام شیخ علی الحذیفی 78 سال کی عمر میں گذشتہ کل خطبۂ جمعہ کے بعد فلـ۔ـسطـ۔ـین کے مسلمانوں کے لئے دعا کرواتے ہوئے ۔۔
شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی 1978م سے مسجد النبوی الشریف میں امامت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔۔
اس دوران وہ کچھ عرصے کے لئے حرم مکی 🕋 میں امام و خطیب مقرر ہوئے، لیکن روضۂ اطہر ﷺ کی جدائی برداشت نہ ہوئی، اور استعفٰی دے کر دوبارہ مسجد النبوی میں تقرر کروایا، البتہ اس کے بعد چند سال حرم شریف میں تراویح کی امامت کے لئے تشریف لاتے رہے۔
👍
❤️
5