ABNA e Thana Bhawan Dawat Tabligh Islamic Knowledge HARF RAHI HIJAZI KASHKOL URDU News Hindi News HD
ABNA e Thana Bhawan Dawat Tabligh Islamic Knowledge HARF RAHI HIJAZI KASHKOL URDU News Hindi News HD
June 14, 2025 at 03:57 AM
*آؤ آج ایک پیغام دوں۔۔۔۔* *`خودی کو روشن کرنے کا اِک راز بتاتی ہوں۔۔۔۔۔ بگڑے مسئلوں کا اِک حل بتاتی ہوں۔۔۔۔`* *دنیا تماری نہیں ہے یہ جان لو گے تو سنبھل جاؤ گے۔۔لوگ تمہارے مخلص نہیں ہیں یہ سمجھ لو گے تو خوشیاں پاؤ گے دنیا ٹھکراتی ہیں اور رولاتی ہے یہ تم سے تمہاری ہنسی چھین لیتی ہے۔ تمارے زخموں پر نمک چھڑکتی ہے🤍ارے چھوڑو اس دنیا سے وابستہ امیدیں ــ کیوں خود کو تھکا رہی ہو بلاوجہ امیدیں لگا رہی ہو۔۔چھوڑ دو اس جہاں کہ لوگوں کو..تم کہتی ہو کوئی محبت نہیں کرتا کوئی مخلص نہیں جہاں میں،،لیکن کوئی ہے۔۔ تمہارے دکھ درد کا مرہم وہ۔۔تماری زندگی کے روشن پہلوئوں کا راز ہے وہ ــ تماری کھوئی ہنسی کا راز ہےوہ ــ تمارے بگڑےکاموں کاحل ہے وہ ــ💚🖤اُٹھو اور کھڑی ہو جاؤ دوبارہ سےاُس کیلئے جو تمارا منتظر ہے جو تمہاری خواہشات کو پورا کرنے پر قادر ہے۔۔ایک بات بتاؤں وہ لوگوں کی طرح آنسؤں سے بیزار نہیں ہوتا وہ وہ ان آنسؤں سے بے پناہ محبت رکھتا ہے۔😭وہ سب کا ہو کر بھی تمارا ہے صرف تمہارا چلو اُٹھو پا لو اُس کو اُسے پاؤ گی خسارے بھول جاؤ گی راحتوں کا جہاں سجا لوگی خوشیوں کی دستک سنو گی اور روح کاقرار پاؤگی*🤍♥️ *تلاشِ خُدا*
👍 ❤️ 🥰 5

Comments