PTI NA-47 ICT-II
PTI NA-47 ICT-II
May 21, 2025 at 10:58 AM
آج عمران خان کو ڈرون حملوں کے بارے مکمل انفارمیشن ملی ہے- عمران خان نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے, عمران خان نے کہا ہے ان ڈرون حملوں سے دہشتگردی بڑھ جائے گی 2011 میں ہماری جدوجہد سے ہی بیرونی ڈرون حملے کم ہوئے تھے۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #droneattack
❤️ 👍 😢 9

Comments