PTI NA-47 ICT-II
PTI NA-47 ICT-II
May 25, 2025 at 10:00 AM
‏[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ اور وکلاء سے ملاقات میں گفتگو 20 مئی 2025 - دوسرا پیغام - نریندر مودی اپنی رسوائی کے بعد مزید حماقت کرے گا، جس کے لیے ہمیں بطور قوم تیار رہنا چاہیے۔ - آج کے حالات ایسے ہیں کہ اگر آپ “امر بالمعروف” پر یقین رکھتے ہیں تو آپ جرم کے مرتکب سمجھے جاتے ہیں۔ - حضرت علی کا مشہور قول ہے: کفر کا نظام چل سکتا ہے، مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔ - ملک میں اس وقت انسانی حقوق مکمل طور پر معطل ہیں۔ میرے ساتھ جیل میں غیر انسانی سلوک مسلسل جاری ہے۔ - میں اپنے پارٹی لیڈرز، خواتین اور ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس وقت بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ ‎#عوام_مانگے_خان_کی_رہائی#releaseimrankhan#subtitledbypti
👍 ❤️ 7

Comments