
BISP Ehsaas Program 2024 ✅
May 29, 2025 at 01:06 PM
📢 **پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری!** 🌾
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں "کسان کارڈ" اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد کسانوں کو مالی امداد فراہم کرنا اور زراعت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔
🌟 کسان کارڈ کے فوائد:
فی ایکڑ 30,000 روپے تک بلاسود قرضے، زیادہ سے زیادہ 150,000 روپے فی فصل
کھاد، بیج، اور زرعی ادویات پر سبسڈی
فصلوں کی انشورنس اور جدید زرعی مشورے
ڈیجیٹل ادائیگیوں اور سبسڈی کی براہ راست منتقلی
مزید تفصیلات اور مکمل طریقہ کار جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:⬇️
https://nphp.com.pk/cm-punjab-kisan-card-registration-2025-apply-online/
اپنی زراعت کو ترقی دیں اور حکومت پنجاب کی اس اسکیم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں! 🌱
❤️
👍
😮
🙏
16