Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
May 29, 2025 at 10:30 AM
بی ایڈ 1.5 تھرڈ سیمیسٹر 8613 کی کوئی اسائنمنٹ نہیں ہوتی 8613 کا کوئی کوئز نہیں ہوتا 8613 کا پیپر بھی نہیں ہوتا ۔ 8613 ریسرچ پروجیکٹ ہے تھیم سب تھیم سیلکٹ کر کے ایک ٹوپک بنائے گے ٹوپک سر سے اپروڈ کروائے گے اس پر ریسرچ پروجیکٹ بنا کر ایل ایم ایس پورٹل پر اپلوڈ کریں گے ... یاد رہے کہ آپ کی اپلوڈ کی ہوئی ریسرچ آپ کا سپروائزر bfچیک نہیں کریں گا بلکہ کسی اور گروپ کا سپروائزر چیک کریں گا اور آپ کا سپروائزر کسی اور گروپ کے ریسرچ پروجیکٹ چیک کریں گا ...

Comments