Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 9, 2025 at 04:09 AM
*کینسل شدہ پیپر کی تفصیل* 07 مئی پورے پاکستان میں ہوا یہ پیپر اب 16 جون 2025 کو ہوگا آٹھ مئی کو جو کینسل ہوا پیپر اس میں چند اضلاع شامل مظفر گڑھ آزاد کشمیر میر پور راولاکوٹ 8 مئی والا پیپر 17 جون 2025 کو ہوگا 9 مئی کا کینسل ہوا پیپر وہ اس میں بھی چند اضلاع شامل ہیں مظفر گڑھ آزاد کشمیر میر پور راولاکوٹ اب یہ پیپر 18 جون کو ہوگا 10 مئی کو جو پیپر کینسل ہوا پورے پاکستان میں کینسل ہوا دس مئی والا پیپر 19 جون کو ہوگا *نوٹ رول نمبر سلپ وہی رہے گی دوبارہ اپلوڈ نہیں کی جائے گی* *Capital Studio Aiou*
👍 1

Comments