Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
Allama Iqbal Open University 🎓 (AIOU - 2025)
June 10, 2025 at 07:49 AM
*السلام و علیکم..❗❗* *🟢ان شاءاللہ 12 جون سے دوبارہ ورکشاپس کا آغاز ہوگا۔* *🟢جن سٹوڈنٹس کے 8613 کے ورکشاپس ہیں وہ آخری 3 دنوں میں اپنے ٹاپکس اپروو کروا سکتے ہیں۔* *🟢کوئز 13 جون بروز جمعہ صبح 8 بجے سے سے اوپن ہونگے جو 16 جون صبح 8 بجے تک آپ اٹیمپ کر سکیں گے۔*

Comments