M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
June 14, 2025 at 12:24 PM
*وزیراعظم پاکستان کا نوجوانوں کے لیے اسپیشل انیشیٹو* نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) اور پاکستان ہوزری مینیوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (PHMA) کے باہمی اشتراک سے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ہائی ڈیمانڈ سکلز کے شعبہ جات میں انڈسٹری کے تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی مفت فنی تربیت کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ *مفت فنی تربیت کے شعبہ جات* * ٹیکسٹائل مرچنڈائزنگ * انڈسٹریل سٹیچنگ مشین آپریٹر * نٹنگ مشین آپریٹر * ٹیکسٹائل ڈائینگ اینڈ پرنٹنگ (ویٹ پروسیسنگ) * امپورٹ ایکسپورٹ اسسٹنٹ *تعلیمی قابلیت:* مڈل تا انٹرمیڈیٹ *عمر کی حد:* 18 تا 40 سال *آن لائن درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ:* 20 جون 2025 *کلاسز کا آغاز:* 25 جون 2025 *ویب سائٹ:* https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
👍 ❤️ 😢 6

Comments