M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
M. Zahid Iqbal - PakEduCareer Educational Updates
June 14, 2025 at 01:36 PM
*پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (PWWF)، محکمہ محنت و انسانی وسائل، حکومت پنجاب* پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے صنعتی کارکنان، مائنز کارکنان اور ان کے بچوں کیلئے COMSATS یونیورسٹی اسلام آباد اور اس کے ایبٹ آباد، واہ، اٹک، لاہور، ساہیوال اور وہاڑی کیمپسز میں 100% مفت تعلیم کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سال Fall 2025 داخلوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ *درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:* 09 جولائی، 2025 (اسلام آباد) | 17 جولائی 2025 (لاہور) | 04 اگست 2025 (ایبٹ آباد، واہ) | 11 اگست 2025 (وہاڑی، اٹک) | 15 اگست 2025 (ساہیوال) *ویب سائٹ:* https://pwwf.punjab.gov.pk/
👍 1

Comments