Hashmi's Sanctum
Hashmi's Sanctum
May 18, 2025 at 03:32 PM
موسم *مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج شام رات سے خیبرپختونخواہ کے راستے ملک میں داخل ہو گا جس کو کل 19 مئ کو پری مون سون ہوائیں بھی سپورٹ کریں گی جس کے زیر اثر ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں شدید آندھی جھکڑ مٹی کا طوفان چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا امکان ہے تفصیلاً اپڈیٹ کچھ دیر بعد ہو گی ان شاءاللہ*

Comments