𝙏𝙧𝙪𝙩𝙝...𝙇𝙞𝙣𝙚'𝙨 𝘼𝙣𝙙 𝙥𝙤𝙚𝙩𝙧𝙮 🥀🖤
June 3, 2025 at 03:55 PM
میرا تُم سے رابطہ ہو یہ نہ ہو، ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں،🙂💔🥀
*لیکن تُم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے تمہیں کوئی*
*میرے تخیل سے جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ*
*تُم بھی نہیں* 🙂♥️
❤️
❤🩹
4