
کوئٹہ کی آواز
June 14, 2025 at 10:00 AM
ایران: چیف آف اسٹاف کے 2 نائبین قتل
ایرانی سرکاری ذرائع اور ٹی وی نے تصدیق کی ہے کہ آج کے تازہ حملوں میں اسرائیلی حملوں میں چیف آف اسٹاف کے 2 نائبین نشانہ بنے ہیں۔ ان میں جنرل غلام رضا محرابی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے انٹیلی جنس ڈویژن کے نائب سربراہ تھے جبکہ جنرل مہدی ربانی جو جنرل اسٹاف میں آپریشنز شعبے کے نائب سربراہ تھے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaFFcFtGZNCkGrD1ZP1V