AMU NEWS
AMU NEWS
June 13, 2025 at 09:07 AM
اتنی سخت گرمی، جلتا ہوا سورج، پسینہ بہاتی دوپہریں... اور اگر ان حالات میں بھی آپ کو دن کے تین وقت کا کھانا وقت پر مل رہا ہے، تو یہ کسی عورت کی خاموش محنت، بے لوث محبت اور قربانی کی بدولت ہے۔ چاہے وہ ماں ہو جو بغیر شکایت کے چولہے کے سامنے کھڑی ہے، بہن ہو جو ہر وقت ساتھ دیتی ہے، بیٹی ہو جو معصوم مسکراہٹ سے تھکن بھلا دیتی ہے، یا بیوی ہو جو اپنی راحت چھوڑ کر آپ کا خیال رکھتی ہے... ان سب کو اپنی دعاؤں، اپنی محبت اور اپنی عزت میں شامل کیجیے۔ تمام ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں کو سلام ❤️🫡🌹 آپ سب ہماری طاقت بھی ہیں اور ہماری جنت بھی. *AMU NEWS ADMIN*
❤️ 👍 🇵🇸 👨‍🔧 🙋 🥰 🥹 51

Comments