AMU NEWS
June 13, 2025 at 05:33 PM
اسرائیل نے اتنا کامیاب اٹیک کیا ہے ایران کا نیو کلیئر بنانے والا سائنس دان بھی مار دیا آرمی چیف بھی مار دیا اسرائیل کی اتنی اوقات نہیں کہ وہ اتنا کچھ اپنی سرچ پے کر سکے اب خبریں آ رہی ہیں کہ
ایران کے اندر سے بہت بڑی غداری ہوئ ہے راز بیچے گئے ہیں
ورنہ
اسرائیل کو کیسے پتہ تھا ایران کا آرمی چیف کہاں سویا ہوا ہے سائنسدان کہاں سویا وا ہے اور افسران کہاں کہاں سوۓ پڑے ہیں انہوں نے چُن چُن کے نشانے لیے ہیں اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے جو آخری وقت میں دشمن کے ساتھ مل جاتے ہیں اور اپنوں سے غداری کر جاتے ہیں
👍
⚔
😢
😮
🙏
6