
AMU NEWS
June 14, 2025 at 02:59 PM
*14 جون عالمی یومِ عطیۂ خون*
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ایک چھوٹا سا عطیہ، کسی کی پوری زندگی کی سب سے بڑی امید بن سکتا ہے۔
🔴 *آپ کا ایک قطرہ خون، کسی کے لیے زندگی کی ایک نئی سانس بن سکتا ہے۔*
آئیے عہد کریں کہ ہم باقاعدہ خون دے کر انسانیت کی خدمت کا یہ عظیم فریضہ ادا کرتے رہیں گے۔
*AMU NEWS ADMIN*
👍
❤️
😊
😮
🥰
10