AMU NEWS
AMU NEWS
June 14, 2025 at 07:17 PM
اس وقت اسرائیل کی طرف سے ایران کے مختلف شہروں پر ڈرون حملوں کیے جارہے ہیں، لیکن آج ایران کا ایئر ڈیفنس سسٹم غیر معمولی طور پر فعال ہے، اصفہان آئل ریفائنری سمیت تقریباً ہر اہم ایرانی مرکز پر داغے گئے اسرائیلی ڈرون حملوں کو اب تک ناکام بنا رکھا ہے۔
🤲 2

Comments