
State Bank of Pakistan
May 16, 2025 at 11:12 AM
پاکستان میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آپ کا تجربہ اور توقعات کیا ہیں؟ اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اسلامی بینکاری کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے ۔ سروے میں آپ کی شمولیت پاکستان میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے افراد اور کاروباری اداروں کی رائے جاننے میں انتہائی معاون ثابت ہوگی۔
سروے میں حصہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کِلک کریں:
افراد کے لیے: https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/retail_consumer_banking_banked?caseid=undefined
کاروباری اداروں کے لیے: https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/identify_demand_and_supply_side_issues_of_islamic_banking_in_pakistan?caseid=undefined
👍
❤️
🙏
😂
😮
😢
97