
State Bank of Pakistan
May 16, 2025 at 12:12 PM
مئی 2025ء میں مہنگائی سے متعلق آپ کی کیا توقعات ہیں؟
اسٹیٹ بینک مئی 2025ء میں مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے۔ سروے میں آپ کی شمولیت مہنگائی کی توقعات سے متعلق عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں معاون ثابت ہوگی۔ سروے میں حصہ لینے کے لیے کِلک کریں:
https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/sbp_inflation_expectations_survey
(سروے مکمل کرنے میں اندازاً تین منٹ لگیں گے)
🙏
👍
😢
❤️
😂
😮
319