Board Of Secondary Education Karachi
June 12, 2025 at 01:22 PM
پریمیئر کالج کے پرنسپل پروفیسر احسن خورشید کی قیادت میں سندھ ٹیچرز فورم (STF) کے ایک وفد نے چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی جناب غلام حسین سوہو سے ملاقات کی اور امتحانات سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران لانڈھی کورنگی کالج کے پرنسپل پروفیسر واسع محمد خان اور CPA کے جنرل سیکرٹری پروفیسر فرحان قاضی بھی موجود تھے۔
❤️
🖕
👍
🖐
😂
❤
25