Board Of Secondary Education Karachi
June 13, 2025 at 09:40 AM
*پہلا سال (XI)*
*سوشیالوجی* / *سوشلس آرٹس گروپ*
*مختصر سوالات*
1. ریاست اور حکومت میں فرق بیان کریں؟
2. انفرادی نظم و ضبط بیان کریں؟
3. معاشرت کیا ہے؟ اس کی اہمیت بیان کریں؟
4. ضروریات کی اقسام بیان کریں؟
5. حکومت کی اقسام بیان کریں؟
6. اچھے خاندان کی خصوصیات بیان کریں؟
7. اقدار کی اقسام بیان کریں؟
8. علم کی اقسام بیان کریں؟
9. علم عمرانیات کا بانی کون ہے؟
10. علم عمرانیات کی تعریف بیان کریں؟
11. ماہرین عمرانیات کے نام لکھیں؟
12. ایک عالم کے درجے بیان کریں؟
13. جمہوریت کے حصول کے لیے قربانیوں کی مثال دیں؟
14. حقوق کی اقسام بیان کریں؟
15. ریاست کے لازمی عناصر بیان کریں؟
16. معاشرتی نظام حکومت کی خوبیاں بیان کریں؟
17. تمدن کی اقسام بیان کریں؟
18. جمہوری ریاست میں شہریوں کے سیاسی حقوق بیان کریں؟
19. ایک اچھے شہری کے اوصاف بیان کریں؟
20. اقوام متحدہ کے اغراض و مقاصد بیان کریں؟
21. علم عمرانیات کی اہمیت بیان کریں؟
22. جدید خاندان کے مسائل کیا ہیں؟
23. جدید خاندان و قدیم خاندان کی اقسام بیان کریں؟
24. معاشرتی ملت کی خصوصیات بیان کریں؟
*تفصیلی سوالات*
1. تمدن کی تعریف کریں اور اس کی وسعت بیان کریں؟
2. حکومت کی اصطلاح کی وضاحت کریں اور اس کے خصائص بیان کریں؟
3. ایک فلاحی ریاست کے نمونہ دار تحریر کریں؟
4. ایک عالم کی تعریف کریں اور اس کی تشکیل و اظہار کے ذرائع بیان کریں؟
5. اقدار اعلیٰ کی خصوصیات بیان کریں؟
6. علم عمرانیات کے میدان و کام بیان کریں؟
7. ایک اچھے شہری کی صفات یا خوبیاں بیان کریں؟
8. جمہوری و فلاحی حکومت میں سیاسی جماعتوں کا کردار بیان کریں؟
9. جدید دور میں شہریوں کے حقوق و فرائض بیان کریں؟
10. اسلامی تاریخ میں قیادت یا سیاست سے متعلق بیان کریں؟
👍
😢
❤️
👁
👊
❤
🇹🇷
🌹
💗
😭
23