Board Of Secondary Education Karachi
June 13, 2025 at 02:58 PM
*بہت سے طلبہ ایسے ہیں جن کے 9ویں جماعت میں نمبر کم آئے ہیں، اور وہ پریشان ہیں کہ کہیں ہمارا نام کسی بلاک لسٹ کالج میں تو نہیں آ رہا یا ہمارا داخلہ رک نہ جائے* *لیکن میں واضح طور پر آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ "بلاک لسٹ کالج" جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ صرف ایک غلط فہمی ہے۔ ہر طالبعلم کا میرٹ، نتائج، اور داخلہ مکمل شفاف طریقے سے ہوتا ہے۔* *لہٰذا فکر کرنے کے بجائے اپنی تعلیمی دستاویزات مکمل کریں اور اعتماد کے ساتھ داخلے کے عمل کو فالو کریں*
👍 😂 ❤️ 🖕 😮 🤡 🆗 🍌 62

Comments