Board Of Secondary Education Karachi
June 14, 2025 at 09:44 AM
فرسٹ ایئر کے داخلے کی سہولت کے لیے اہم اعلان!
🎓 شہر کے مختلف کالجوں میں داخلوں کے عمل کو آسان بنانے کے لیے
📍 Facilitation Centers قائم کر دیئے گئے ہیں۔
👨👩👧 اب طلبہ و والدین ان مراکز سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں:
✅ فارم جمع کرانے کا طریقہ
✅ دستاویزات کی جانچ
✅ میرٹ لسٹ کی معلومات
✅ کسی بھی قسم کی داخلہ سے متعلقہ شکایت کا فوری حل
📅 جلد از جلد ان سینٹرز سے رجوع کریں تاکہ داخلے کے عمل میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
👍
❤️
📆
😂
😮
17