Board Of Secondary Education Karachi
June 14, 2025 at 12:19 PM
طلبہ کے لیے اہم مشورہ
آن لائن ایڈمیشن پورٹل کل شام تک کھل جائے گا۔ بہتر ہے کہ آپ پیر کی رات فارم فل کریں تاکہ ویب سائٹ کے لوڈ سے بچا جا سکے۔ اکثر جلدی فارم بھرنے کی کوشش میں ویب سائٹ ڈاؤن ہو جاتی ہے اور فارم اٹک جاتا ہے۔
فیصلہ آپ کا ہے!
👍
❤️
😢
🥵
🆗
🌸
😌
31