Board Of Secondary Education Karachi
June 14, 2025 at 01:45 PM
اہم اطلاع برائے میٹرک طلبہ
وہ تمام طلبہ جو میٹرک کے بعد فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے جا رہے ہیں، ان کے لیے خوشخبری ہے کہ ان شاء اللہ کل سے داخلہ فارم آن لائن دستیاب ہوں گے۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر فارم بھر کر بروقت اپنا داخلہ یقینی بنائیں
👍
❤️
😂
♥
❤
👻
💩
🖕
😍
🤡
47