
Pakistan Peoples Party
June 11, 2025 at 10:34 AM
جنگ کے بعد ہمیں یہ ذمہ داری ملی کہ ہم امن کا پیغام لیکر دنیا بھر میں جدوجہد کریں تاکہ ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی کے ذریعے خطے میں امن قائم ہوسکے۔
پاکستان یہ سمجھتا ہے کہ بات چیت کے ذریعے مسئلہ کشمیر، دہشتگردی، پانی اور دیگر مسائل کا حل نکالا جاسکتا ہے جبکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان ہائی کمیشن لندن میں اعلیٰ سطحی پاکستانی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس
#pakistan4peace
https://youtu.be/Bocn6nRjLvY
❤️
👍
15