
Pakistan Peoples Party
June 13, 2025 at 10:16 AM
I strongly condemn Israel’s unprovoked attack on Iran, which has resulted in tragic loss of life and poses a grave threat to regional stability. My heartfelt condolences to the Iranian people in this difficult hour.
We call on all responsible nations and the United Nations to work collectively towards de-escalation and to uphold international law, so that peace and security may prevail over aggression and conflict.
______
میں اسرائیل کے ایران پر بلااشتعال حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، جس کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا اور خطے کے امن و استحکام کو سنگین خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اس مشکل وقت میں ایرانی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
ہم تمام ذمے دار اقوام اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے لیے مل کر کردار ادا کریں تاکہ جارحیت اور تصادم کے بجائے دنیا میں امن اور سلامتی کو فروغ حاصل ہو۔
❤️
👍
12