Pakistan Peoples Party

Pakistan Peoples Party

21.0K subscribers

Verified Channel
Pakistan Peoples Party
Pakistan Peoples Party
June 13, 2025 at 12:38 PM
ایران پر حملے کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے پہلے اپنے ہمسایہ ممالک پر حملہ کیا، فلسطین میں نسل کشی کی اور اب ان کی یہ جنگ ہمارے خطے تک پہنچ چکی ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عالمی دنیا امن قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ‏‪#pakistan4peace‬ https://youtu.be/tHWzhR0jiXA?si=lHVW1eAsrFsMWls1
❤️ 👍 😢 10

Comments