
Pakistan Peoples Party
June 14, 2025 at 12:43 PM
جب امریکا، اسرائیل اور بھارت نے پاکستانی ایٹمی اثاثوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایا تو کیسے اس وقت کی وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اس سازش کو دلیری سے ناکام بنایا ۔۔ سنئے تاریخ کا ایک اہم باب، سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی زبانی
#pakistan4peace
❤️
👍
8