PTI LOVERS
PTI LOVERS
May 26, 2025 at 07:59 AM
‏فوج باخوبی جانتی ہے عوام میں ان کی مقبولیت کا بہت برا حال ہے اس لیئے وہ میڈیا پر جنگ کو ختم ہونے نہیں دے رہے۔پی آر مہم جاری ہے۔سکولز اور کالجز میں کنونشن ہو رہے ہیں۔فوج کے حق میں ریلیاں ہو رہی ہے۔چینل ابھی تک جنگ لڑرہے ہیں،عسکری یوٹیوبرز بھی جنگ بیچ رہے ہیں۔پورے ملک میں جنگ کا ماحول بنا دیا ہے اس سے عوام کے ذہنوں میں خوف بیٹھے گا تو فوج کا بجٹ زیادہ ہوگا اور دفاع کےلیے فوج کی ضرورت محسوس ہوگی اور قبضہ قائم رہے گا۔

Comments