PTI LOVERS
PTI LOVERS
May 26, 2025 at 03:46 PM
‏شہزاد اکبر کی سٹوری کے مطابق : امریکی اسٹیبلشمنٹ اور ٹرمپ انتظامیہ سے کوئی ڈیل ہوئی تو ہی فیلڈ مارشل کا عہدہ ملا مطلب اب اس رجیم کو غیر معمولی اختیارات اور طاقت حاصل ہے یہ کچھ بھی کریں امریکہ کچھ نہیں کہے گا پنجاب میں غنڈہ ایکٹ کا نفاذ بھی اسی پلاننگ کا حصہ ہے یعنی صورتحال پہلے سے کہیں زیادہ تشویشناک ہونے جا رہی ہے اور مجھے یقین ہے اس سارے کھیل میں علی امین گنڈا پور شامل ہے اب منرلز بل پاس کروانے کی کوئی کوشش نہیں کی جائے گی منرلز والے علاقے سیدھا فوجی آپریشن کر کے خالی کروائے جائیں گے اور خیبرپختونخوا حکومت خاموش رہے گی جیسا کہ ڈرون حملوں پر خاموش رہی ہے ہم ایک بار پھر انٹرنیشنل پاور گیم کا ایندھن بننے جا رہے ہیں اس خوفناک منظر نامے سے بچنے کے دو ہی راستے ہیں، پوری قوم اٹھ کھڑی ہو اور عمران خان کو رہا کروا لے دوسرا یہ کہ اللہ کوئی فضل کر دے اور ظالموں کے سب منصوبے خاک میں ملا دے اور یہ طے ہے کہ اللہ کا فضل تب ہی ظاہر ہو گا جب قوم اٹھ کھڑی ہو گی اس رجیم سے رحم کی توقع اعلی درجے کی حماقت ہو گی سپریم کورٹ سے مخصوص نشستیں ن لیگ کو دے کر ایسی خطرناک قانوں سازی کروائی جائے گی کہ لوگ ہلاکو خان کا دور بھول جائیں گے حقائق کو تسلیم کریں اور اپنی نسلوں کی بقاء کیلئے جدوجہد کریں ورنہ اگلے اس طرح ماریں گے کہ لاشیں بھی واپس نہیں کریں گے ‎#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
👍 1

Comments