66 Traders
66 Traders
June 14, 2025 at 03:05 PM
مال و دولت ملنے پر غرور نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ سب کچھ اللہ کی عطا ہے، انسان کو شکر گزار، عاجز اور نیک بننا چاہیے، تکبر انسان کو گمراہی کی طرف لے جاتا ہے، جبکہ شکر گزاری انسان کو اللہ کے قریب کرتا ہے۔

Comments