
SACH QUETTA NEWS
June 13, 2025 at 07:47 PM
ایرانی میزائل تل ابیب شہر تک پہنچ چکے ہیں تاریخ نے ایران کو ایسے موڑ پہ لاکھڑا کیا ہے کہ اسے اپنی پوری قوت سے اس جنگ میں اترنا ہوگا
نتیجہ جو بھی نکلے مگر وہ اسلامی تاریخ میں امر ہو جائیگا یہ جنگ انہوں نے شروع نہیں بلکہ ان پہ مسلط ہوئی ہے اسکا سامنا بہادری استقامت سے کرنا چاھئیے
❤️
👍
😂
😢
😮
172