SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 04:29 AM
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کی ایران کو دھمکی امریکی اڈوں ،انفراسٹرکچر یا شہریوں کو نقصان پہنچایا تو سنگین نتائج ہوں گے،امریکی مندوب ایرانی قیادت عقلمندی کا مظاہرہ کرے،بروقت مذاکرات کرے،امریکی مندوب ہماری پہلی ترجیح خطے میں اپنے شہریوں اورفورسز کا تحفظ ہے،امریکی مندوب
😂 55

Comments