SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 05:50 AM
یہ بات یا نظریہ پوری شدت کے ساتھ رد اور غلط ثابت ہوچکا ہے کہ اسرائیل ایران پر اور ایران اسرائیل پر کبھی حملہ نہیں کرے گا۔ اگر اب بھی کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اسرائیل ایران جنگ ایک ڈرامہ یا دکھلاوا ہے، تو وہ اپنی عقل کا علاج کرائے ۔
👍 😂 ❤️ 🙏 79

Comments