
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 06:01 AM
13 ہائی پروفائل شخصیات کو کھونے کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ ڈرامہ ہے تو پھر آپ۔۔۔ عقل سے پیدل ہیں اور بغض میں مبتلا کسی دوسرے کے ذہن کی اختراع کو اپنے ذہن میں لیے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔
👍
😢
❤️
😂
🙏
😮
94