SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 06:36 AM
*جنگیں بہت کچھ بدل دیتی ہیں* ، ایک بات یہ بھی یاد رہے کہ اگر ایران نے سبق سیکھا تو ایران اب اپنی پراکسیوں کے ذریعے کبھی بھی کسی پڑوسی ملک کے ساتھ نہ الجھے گا نہ اندرونی خلفشار کی کوشش کرے گا۔ بلکہ اپنا دفاع مظبوط کرےگا، مذہبی انتہا پسندی سے قطع تعلق ہو جائے گا
👍 ❤️ 😮 🙏 40

Comments