SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 06:40 AM
*ONLINE CLASSES FOR HEADMASTER JOBS* ◀️ الحمداللہ آنلاہن سکالرز اکیڈمی کی جانب سے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی ہیڈماسٹر / ہیڈ مسٹریس کی پوسٹں کی تیاری کیلئے آنلاہن کلاسس کے پہلا سیشن کی کامیابی کے بعد اب دوسرے سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ◀️ اس آنلائن سیشن میں انگلش، پیڈاگوجی اور اردو کی تیاری تجربہ کار ڈگری کالج کے پروفیسر صالح محمد بڑیچ ہیڈ آف آیجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ ڈگری کالج کوئٹہ کے زیر نگرانی کرائی جائے گی۔ ◀️ مزید تفصیل اور طریقہ کار درج زیل ہیں۔ ◀️ کورس 1 : پیڈاگوجی ◀️ کورس 2 : انگلش ◀️کورس3: اردو ◀️ کورس کا دورانیہ : 02 ماہ اردو ؛ ایک ماہ ◀️ ٹرائل پالیسی: 03 دن فری کلاسز ◀️ : Mock Tests 05 کی تیاری ◀️ سٹڈی میٹریل: نوٹس اور مکمل میٹریل کی فراہمی ◀️ رجسٹریشن کیلئے اپنے کورس کی فیس بھیجیں اور سکرین شارٹ بیج کے اپنا رول نمبر حاصل کریں۔ ◀️ کورس کا موڈ : ZOOM APP 🔊 جس علاقے میں انٹرنیٹ کا مسئلہ ہو گا انکو zoom recorded lectures بجوائے جاہینگے اور وہ جب چاہیں ویڈیو ڈاونلوڈ کر کے ویڈیو لیکچر دیکھ سکتے ہیں۔ Zoom Online Class Timing: English: 07:00Pm Pedagogy: 10:00Pm (Two Months Session) Urdu One Month Session شکریہ مزید معملومات کیلیے واٹس اپ پر رابطہ کریں۔ 03342406244
😂 ❤️ 👍 9

Comments