SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 06:51 AM
‏🔴 ایرانی وزارت خارجہ: صہیونی ڈھانچے نے ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ہماری تمام سرخ لکیریں عبور کر لی ہیں۔ ‏🔴 اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز: ایران نے میزائل داغ کر سرخ لکیریں عبور کیں۔ یہ اب سخت قیمت ادا کرے گا.
😂 ❤️ 👍 🙏 46

Comments