SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 07:16 AM
جو آگ وہ غزہ میں لگا کے گنگناتے تھے روز و شب، اب اپنے صحن میں لگی تو زور زور سےچیخنے لگے ! ایران کے میزائل جب تل ابیب کے آسمان پر چیخے، تو وہ فخر زدہ شہر سراسیمہ ہو گیا۔ پناہ گاہوں میں چھپے اسرائیلی شہری وہی خوف چکھ رہے تھے، جو برسوں سے غزہ کے بچوں کی گھٹی سانسوں میں رچا ہوا تھا۔ دفاعی نظام بوکھلا گیا، اور تہذیب کے دعویداروں کو پہلی بار موت کا وہ سایہ محسوس ہوا جو وہ دوسروں پر روز مسلط کرتے ہیں۔ یہ کوئی جنگ نہیں، فسطائیت پر پہلا تھپڑ ہے اور یہ صرف آغاز ہے
❤️ 👍 😂 😢 147

Comments