SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 08:57 AM
ترکی میڈیا کے ایک رپورٹ کے مطابق ‎#إسرائيلي وزیر اعظم نیتن یاہو کا طیارہ یونان میں دیکھا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام نے ٹی ار ٹی کے جون 13 کی رپورٹ کی اس وقت تک تردید نہیں کی ہے تو بظاہر خبر درست لگتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نیتن یاہو نے ‎#ایران پر حملے شروع کردئے لیکن جوابی حملوں کے بعد ملک سے چلے گئے ہیں اور اپنے لوگوں کو ایرانی میزائل حملوں کیلئے چھوڑ دیا ہے؟
😂 👍 ❤️ 😮 🙏 75

Comments