
SACH QUETTA NEWS
June 14, 2025 at 11:05 AM
🔴 ایرانی حملوں کا خوف، اسرائیل نے بین گوریون ایئرپورٹ غیر معینہ مدت تک کیلئے کر دیا ہے۔
🛑 دوسری طرف تل ابیب کے جنوب میں واقع شہر ریشون لی زیون کے میئر کا بیان سامنے آیا ہے ، جس کا کہنا ہے کہ
'میں نے زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے، مگر ایسی تباہی کبھی نہیں دیکھی۔ یہ مناظر دل دہلا دینے والے ہیں'۔
❤️
👍
😂
😮
😢
57